ہفتہ، 7 ستمبر، 2019

بابا

                          بابا




دکھ چاروں طرف سے دندناتے در آ تے ہیں
جب بابا چلے جاتے ہیں۔
ایسے ویسے بھی دکھانے کو ہنر آتے ہیں
جب بابا چلے جاتے ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں: