اخترات Akhtrat
Find latest collection of my own created Sad Poetry, Shayari Urdu Ghazals, Sad Urdu shayari very famous poetry blogs articles Two Lines Sad Poetry ·
جمعرات، 9 جنوری، 2020
بدھ، 1 جنوری، 2020
اتوار، 6 اکتوبر، 2019
پیر، 30 ستمبر، 2019
احساس
نفرتوں کی حبس میں احساس مر گیا
درد و دکھ جو سہتا تھا حساس مر گیا
وہ شخص جس کے چاھنے والے تھے صد ہزاردل میں دبا کے حسرتیں بے آس مر گیا
پیر، 9 ستمبر، 2019
مستحق
مستحق
چک نور پور ایک
دوردراز دیہاتی علاقہ ہے۔یہاں کی آبادی
غریب کسانوں پر مشتمل ہے ۔ اور چک کے آس پاس کے چھوٹے چھوٹے گاوں ملا کر
ایک کثیر آبادی بن جاتے ہیں ،لیکن یہان آج بھی آس پاس پانچ کلو میٹر تک کوئی
سکول نہیں ہے۔ماسٹر نورعالم ایک چھوٹاسا سکول بنا کر اپنے طور پر پچھلے دس سال سے اس
پسماندہ علاقے میں علم کی روشنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ کچھ بچے ان کومعمولی
سی فیس دے دیتے ہیں جن میں ان کی دو وقت کی روٹی ہی پوری ہوتی ہےاور کچھ نہیں دیتے
۔ بہر حال وہ سب بچوںکوپوری توجہ سے پڑھاتے ہیں ۔
ان کو محکمہ تعلیم کی طرف سے ایک نوٹس ملا جس میں ان کو سی ای او آفس پیش ہونے کا حکم
دیا گیا ہے۔وہ
صبح صبح آفس جاتے ہیں ۔ تقریبا دو گھنٹے کے انتظار کے بعد صاحب
تشریف لاتے ہیں ۔ اور ماسٹر صاحب پیش
ہوتے ہیں
؟سی ای او
صاحب نے تفتیشی انداز میں پوچھا آپ کتنے عرصے سے سکول چلا رہے ؟
ماسٹر صا حب نے عا جزانہ لہجے میں جواب دیا ۔ تقریبا دس سال سے ،، ۔
سی ای او صاحب درشت لہجے میںگویا ہوئے ۔ ۔ پ آپ نے اسے رجسٹر کیوں نہیں کرایا۔؟
ماسٹر صاحب نےجواب دیا ؎میں
غریب آدمی ہوں ۔ اتنی فیس ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتا ،،۔
سی ای او صاحب تحکمانہلہجے میں کہا تم پر سالانہ تیس
ہزار کے حساب سے تین لاکھ جرمانہ عائد کیا جاتا ہے ،،۔
ماسٹر صاحب نےٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا میں اس سے زیادہ سزا کا مستحق ہوں۔ صاحب جی یہ سزا کم ہے ۔
سی ای او صا حب نے استفساریہ لہجے میں پوچ ؎ ۔ کیوں ۔؟
کیونکہ میں نے قتل عام کیا ہے۔ ماسٹر صاحب پر جوش انداز میں بولے
۔ کس کا ۔ سی ای او صاحب چونک پڑے
جہالت کا ۔ ماسٹر صاحب نے فیصلہ کن انداز میں جواب دیا ۔
سی ای او صاحب اور دوسرے تمام لوگ ماسٹر صا حب کو یوں دیکھ رہے تھے ۔ جیسے ان کے پاس ماسٹر صاحب کی بات کا کوئی جواب نہ ہو۔
ہفتہ، 7 ستمبر، 2019
بابا
بابا
دکھ چاروں طرف
سے دندناتے در آ تے ہیں
جب بابا چلے
جاتے ہیں۔
ایسے ویسے بھی
دکھانے کو ہنر آتے ہیں
جب بابا چلے
جاتے ہیں ۔
جمعہ، 23 اگست، 2019
سہارا
سہارا
آج بھی اس کی
آمد کا اشارہ نہیں ملا
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا نہیں ملا
جفاوں کے بازار
میں وفائیں ڈھونڈتا تھا
کہاں گیا وہ پاگل آوارہ نہیں ملا
کیسی جنم جلی ہے
یہ دنیا کی زندگی اختر
اک بارجو اس سےبچھڑا دوبارہ نہیں ملا
جمعرات، 22 اگست، 2019
بدھ، 21 اگست، 2019
اخترات Akhtrat: Independence day celebration in my school
اخترات Akhtrat: Independence day celebration in my school: My school,s one class children,s 14 august celebrations on full swung.A charm and proud of FREEDOM is shining on their innocent f...
Independence day celebration in my school
My school,s one class children,s 14 august celebrations
on full swung.A charm and proud of FREEDOM is shining on their innocent faces.
Here is a gift for youclick the link https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/blog-post_16.html
Philosophy of freedomclick the link https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/philosiphy-of-freedom.html
what is freedom inclick the link https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/blog-post_18.html
پیر، 19 اگست، 2019
اتوار، 18 اگست، 2019
Philosiphy of freedom
Freedom
Freedom is a great blessing, it has no blessings. It is like the soul in the body. Just as the body is dead and useless without the soul, so is life without freedom.
Read it also.https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/blog-post_91.html
Freedom is like spring, which enlivens and pleases the mind, soul and spirit, in which flowers of understanding and thought open, and the fragrance of emotions and emotions spreads in every direction. ۔
Read it also/https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/o-life.html
Freedom is a clear, transparent water flowing through life
Freedom is a subtle emotion that gives souls to dead.
Read it alsohttps://akhtrat.blogspot.com/2019/08/taste-of-death-tastes-death-death-is.html
Freedom is a light that enlightens understanding and in its light man can set his destination by distinguishing between good and evil.
Freedom is a great blessing, it has no blessings. It is like the soul in the body. Just as the body is dead and useless without the soul, so is life without freedom.
Read it also.https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/blog-post_91.html
Freedom is like spring, which enlivens and pleases the mind, soul and spirit, in which flowers of understanding and thought open, and the fragrance of emotions and emotions spreads in every direction. ۔
Read it also/https://akhtrat.blogspot.com/2019/08/o-life.html
Freedom is a clear, transparent water flowing through life
Freedom is a subtle emotion that gives souls to dead.
Read it alsohttps://akhtrat.blogspot.com/2019/08/taste-of-death-tastes-death-death-is.html
Freedom is a light that enlightens understanding and in its light man can set his destination by distinguishing between good and evil.
اخترات Akhtrat: آزادی
اخترات Akhtrat: آزادی: آزادی آزادی ایک عظیم نعمت ہے اس کا کوئی نعم البدل نہی...
آزادی
آزادی
آزادی ایک عظیم
نعمت ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔یہ جسم میں روح کی طرح ہے۔ جیسے جسم روح کے
بغیر مردہ اور بے کارہوتا ہے اسی طرح زندگی بھی آزادی کے بغیر بے معنی اور بے کار
ہے۔ ۔
آزادی موسم
بہار کی طرح ہوتی ہے جودل ،دماغ اور روح کو معطر اور خوشگوار کر دیتی ہے اس میں
فہم و فراست اور سوچ و فکر کے پھول کھلتے ہیں اور
چار سو جذبات اور احساسات کی خوشبو بکھیرتے ہیں۔ ۔
آزادی صاف شفاف
آب رواں ہے جس میں زندگی کی نمو ہوتی ہے
آزادی ایک ایسا
لطیف جذبہ ہے جو مردہ روحوں میں جان ڈال دیتا ہے۔
آزادی ایک نور ہےجو فہم و ادراک کو منور کر دیتا ہے اور اس کی روشنی میں
انسان اچھائی اور برائی میں تمیز کرکے اپنی منزل کا تعین کر سکتا ہے۔جمعہ، 16 اگست، 2019
پیسہ نامہ
پیسہ نامہ
لوگوں کا اس
عالم زر میں دین ایمان ہے پیسہ
عزت ،شہرت اور شرافت کا میزان ہے پیسہ
اس
پہ فدا ہے جس پہ فدا ہے پیسہسارا زمانہ
اقرار زباں سے کرتے نہیں پر ان کا خدا ہےپیسہ
جسے بھی دیکھو کرتا ہے بات پیسے کی
نیچ ہیں سب اونچی ہے ذات پیسے کی
اتوار، 11 اگست، 2019
light
Freedom is a light
Freedom is a light that embraces understanding
And in its light man distinguishes between good and evil
Can determine your destination
http://deloplen.com/afu.php?zoneid=2771992
http://deloplen.com/afu.php?zoneid=2771992
آزادی ایک نور
آزادی ایک نور
آزادی ایک نور
ہےجو فہم و ادراک کو منور کر دیتا ہے
اور اس کی روشنی میں انسان اچھائی اور برائی
میں تمیز کرکے
اپنی منزل کا تعین کر سکتا ہے۔
ہفتہ، 10 اگست، 2019
freedom
Freedom
Freedom is like a flower
Its fragrance to the heart, mind and soul
And makes you happy
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)















