پیسہ نامہ
لوگوں کا اس
عالم زر میں دین ایمان ہے پیسہ
عزت ،شہرت اور شرافت کا میزان ہے پیسہ
اس
پہ فدا ہے جس پہ فدا ہے پیسہسارا زمانہ
اقرار زباں سے کرتے نہیں پر ان کا خدا ہےپیسہ
جسے بھی دیکھو کرتا ہے بات پیسے کی
نیچ ہیں سب اونچی ہے ذات پیسے کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں