چکھناہےہر ذی روح نے موت کا ذائقہ
موت ایک سادہ پانی کے گلاس کی
مانند ہے ۔
اگر اس میں اللہ کی
بندگی اوراطاعت رسول کے تحت اعمال صالحہ کی چاشنی گھولو گے
تو یہ خوش ذائقہ اور شیریں
ھو گی اور اس کو پینا پر لطف ھو گا ۔
اگر اس
میں کفر و معصیت اور اخلاق رذیلہ
کا زہر گھولو گے تو بد ذائقہ اور
کڑوی ھو گی
اور اس
کا چکھنا مشکل اور ناگوار ھو گا
تیرے من چلے کا سوداہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں