کس قدر تنہا ہوں
میں
خودسےبھی خفا ہوںمیں
بیوگی کا داغ ہوں
جنم جلی کی آہ ہوں میں
عظمتوں کا زوال ہوں
دکھوں کی انتہا ہوں میں
دشت ہے جنوں کا
تنہا چل رہا ہوں میں
اداس کلیوں کی شاعری
بھنورے کا نوحہ ہوں میں
خفا خفا سے وید اختر
مرض لا دوا ہوں میں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں